سنو!!! اے موم کی گُڑیا
،.اب اس دور کے اندر
،.کوئی مجنوں نہیں بنتا
،.کوئی رانجھا نہیں ہوتا
،.قدم دو ، چار چلنے سے
،.سفر سانجھا نہیں ہوتا
تو ان بے کار سوچوں پہ
سنو!!! رونے کا ڈر کیسا
جسے پایا نہیں تم نے
اُسے کھونے کا ڈر کیسا؟؟؟
0 comments:
Post a Comment