Saturday, 22 February 2014

اب تجھ سے بچھڑ جانے کے امکان بہت ہیں


جن راہوں پے اک عمر تیرا ساتھ رہا تھا
کچھ روز سے وہ راستے سنسان بہت ہیں

اک ترک وفا پہ میں کیسے بھلا دوں
مجھ پر بھی اس شخص کے احسان بہت ہیں

معلوم نہیں ان کو علاج غم جاناں
ورنہ تو اس شہر میں لقمان بہت ہیں

بھر آئیں نہ آنکھیں تو اک بات بتاؤں
..اب تجھ سے بچھڑ جانے کے امکان بہت ہیں

0 comments:

Post a Comment